مہر خبررساں ایجنسی نے عرب 48 سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافی الجاسر کو مارچ میں کشکول ٹوئیٹر اکاؤنٹ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ سعودی حکام نے صحافی پرسعودی حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے۔
سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔
News ID 1885429
آپ کا تبصرہ