ترکی میں ایران، آذربائیجان اور ترک وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران، آذربائیجان، اور ترکی کے وزراء خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔

 مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران، آذربائیجان، اور ترکی کے وزراء خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقہ کار پر غور و خوض کیا گيا۔ اس سے قبل تینوں ممالک کے وزارء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کیں۔

News Code 1885217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =