28 اکتوبر، 2018، 5:45 PM

جاپان میں ہندوستانی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

جاپان میں ہندوستانی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر ہندوستانی سفارتخانےکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر ہندوستانی سفارتخانےکے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین کے مطابق جاپانی وزیراعظم کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کامعاملہ اٹھائیں۔احتجاجی مظاہرے میں کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

News ID 1885154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha