23 اکتوبر، 2018، 11:47 PM

اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کی ملاقاتیوں پر پابندی کا نیا قانون

اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کی ملاقاتیوں پر پابندی کا نیا قانون

اسرائیل نے ایک نیا آئینی بل تیار کیا ہے جس کی منظوری سے فلسطینی تنظیم حماس سے تعلق رکھنے والے اسیران کو ان کے ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک نیا آئینی بل تیار کیا ہے جس کی منظوری سے فلسطینی تنظیم حماس سے تعلق رکھنے والے اسیران کو ان کے ملاقاتیوں سے محروم کر دیا جائےگا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق تمام وزرا اس نئے قانون کی منظوری کی حمایت کریں گے ، اس قانونی کی منظوری کے بعد ریڈ کراس فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقاتوں کا اہتمام نہیں کراسکے گی۔ کابینہ سے منظوری کے بعد یہ قانون کنیسٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امکان ہے کہ کنیسٹ بھی جلد ہی اس قانون کی منظوری دے گی۔

News ID 1885037

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha