مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزيربیژن زنگنہ اچانک دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ادھر روس کے وزیر پیٹرولیم الیگزينڈر نواک کا کہنا ہے کہ ایران اور روس مسلسل رابطہ میں ہیں اور اس بات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون مستحکم ہوتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس اور ایران کے وزراء پیٹرولیم باہمی ملاقات میں تیل کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير پیٹرولیم اچانک دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1884824
آپ کا تبصرہ