9 اکتوبر، 2018، 1:16 PM

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا

قطر ایئر ویز کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر ایئر ویز کے ڈائریکٹراکبر الباکرنے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے لئے قطر کی پروازوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔ قطر کے ایئر ویز کے ڈائرکٹر نے کہا کہ قطر اور ایران کے درمیان ماضی کی طرح پروازوں کا سلسلہ قائم رہےگا اور امریکی پابندیوں سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔

News Code 1884644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha