سعودی عرب کی یمن کے صوبہ تعز پر وحشیانہ بمباری

یمن کے نہتے ، مظلوم اور بے گناہ عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے ، مظلوم اور  بے گناہ عربوں کے خلاف  سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نےصوبہ  تعز کے علاقہ  الکدحہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =