بغداد میں 2 دہشت گردانہ حملے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پہلا بم دھماکہ اس وقت ہوا جب سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا اس میں متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہد وسرا بم دھماکہ بغداد کے جنوب مغرب میں ہوا جس کے نتیجے میںم تعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =