مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔ فیصل مقداد نے کہا کہ شام نے اپنے عوام کی مدد نیز روس اور ایران کی مدد سے ، امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب اور بعض دیگر عرب ممالک کی شام کے بارے میں گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔
News ID 1883043
آپ کا تبصرہ