مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئےہیں۔ اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزم کا نام شاہد وزیر ہے اور اس کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئےہیں۔
News ID 1882759
آپ کا تبصرہ