اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ سے اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئےہیں۔ اے این ایف حکام کے مطابق  گرفتار ملزم کا نام شاہد وزیر ہے اور اس کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

News Code 1882759

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =