25 جولائی، 2018، 10:45 PM

شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے الیکشن جیت گئے

شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے الیکشن جیت گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے93ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان3 سے93ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ الیکشن 2018 کے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے پہلی مکمل فتح ملتان سے حاصل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اپنےمقابل ن لیگی امیدوار عامر سعید انصاری کو شکست دیدی۔

News ID 1882540

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha