15 جولائی، 2018، 1:14 PM

غزہ کے مغرب میں بم دھماکے میں 2 فلسطینی شہید

غزہ کے مغرب میں بم دھماکے میں 2  فلسطینی شہید

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ الوحدہ برج ٹاور کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ شہداء میں باپ اور بیٹا شامل ہیں جن کے نام احمد منصور حسان اور لوی ہیں۔ غزہ پر اسرائیل کے بہیمانہ حملوں کا فلسطینیوں نے بھی منہ توڑ جواب دیا ہے۔

News ID 1882235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha