مہر خبـررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگی طیاروہ سعودی عرب کے جنوب میں العسیر علاقہ میں گر کرتباہ ہوگيا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگی طیارہ صعدہ میں بمباری کرکے واپس جارہا تھا جو العسیر علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے بھی ابھی تک اس خـر کی تائید یا تردید نہیں کی ہے۔
یمنی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگی طیاروہ سعودی عرب کے جنوب میں العسیر علاقہ میں گر کرتباہ ہوگيا ہے۔
News ID 1882164
آپ کا تبصرہ