9 جولائی، 2018، 8:45 PM

پاکستان نے چين کے تعاون سے 2سیٹیلائٹس لانچ کردئیے

پاکستان نے چين کے تعاون سے 2سیٹیلائٹس لانچ کردئیے

پاکستان نے چین کے تعاون سے ملک میں تیارکردہ 2سیٹیلائٹس لانچ کردئیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے تعاون سے ملک میں تیارکردہ 2سیٹیلائٹس لانچ کردئیے ہیں ۔ پاکستانی وزارت خآرجہ کے ترجمان کے مطابق چین سے لانچ کئے گئے دونوں سیٹیلائٹ پاکستان میں تیارکئے گئے جن میں جی پی ایس اور جی آئی ایس کی سہولیات ہیں۔ ترجمان کے مطابق ان دونوں سیٹیلائٹ سے سیلاب ، قحط جیسے چیلنجز سے نمٹنے ،بارش کے پانی کی مقدار کو جانچنے اور اسٹوریج کی پلاننگ کرنے میں مدد ملے گی ۔

News Code 1882089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha