مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے اطلاعات اور نشریات کے سابق وزيرعمران الزعی کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق عمران الزعمی 2012 سے 2016 تک سابق وزیر اعظم وائل الحلقی کی کابینہ میں اطلاعات اور نشریات کے وزير رہ چکے تھے۔
شام کے اطلاعات اور نشریات کے سابق وزيرعمران الزعی کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔
News ID 1881995
آپ کا تبصرہ