مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خآرجہ محمد جواد ظریف اور چین کے وزیر خارجہ وانک ای نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر گفتگو کے علاوہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ کیا۔
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خآرجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1881992
آپ کا تبصرہ