6 جولائی، 2018، 2:00 PM

شام کے علاقہ حماہ میں بم دھماکہ

شام کے علاقہ حماہ میں بم دھماکہ

شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حماہ کے شہر محردہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

News ID 1881991

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha