22 جون، 2018، 11:34 AM

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 8 افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 8 افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں تیزی آگغی ہے افغانستان کے بغلان اور غزنی صوبوں میں طالبان کے حملوں میں 8 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں میں تیزی آگغی ہے افغانستان کے بغلان اور غزنی صوبوں میں طالبان کے حملوں میں 8 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزنی کے صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق حملے میں 6 پولیس اہلکار مارے گئے وہاں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں  7 طالبان بھی  ہلاک ہوگئے، شمالی صوبے بغلان میں کیے گئے حملے میں 2 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

News Code 1881592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha