5 جون، 2018، 11:35 AM

کوہاٹ میں پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک

کوہاٹ میں پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب  مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 6 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔

News ID 1881204

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha