3 جون، 2018، 1:48 AM

نئی دہلی میں نائجیریا کے 3شہریوں کی لاشیں برآمد

نئی دہلی میں نائجیریا کے 3شہریوں کی لاشیں برآمد

ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں نائجیریا کے 3شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی  میں نائجیریا کے 3شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کو دارالحکومت نئی دہلی کے اتم نگر علاقے میں ایک کمرے سے 3 افراد کی لاشیں ملی،جو کہ نائجیریین شہری ہیں،ہلاک ہونے والوں میں سے 2اس کمرے کا کرایہ دار کے طور پر رہنے کیلئے استعمال کرتے تھے جبکہ تیسرا شخص ان سے ملنے آیا تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں،تا حال ان کی موت کی وجہہ معلوم نہیں ہو سکی۔

News Code 1881153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha