یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکیانوں پر میزائلوں سے محلہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں ۔ سعودی عرب نے ریاض پر داغے جانے والے ميزائل کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں ۔ سعودی عرب نے ریاض پر داغے جانے والے ميزائل کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ کا کہنا ہے کہ انھوں نے بدر 1 نامی  ميزائل سے جیزان کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے ادھر رائثرز نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سعودی عرب نے ریاض پر میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

News Code 1880592

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =