6 اپریل، 2018، 7:11 PM

پوتین نے روس کے 11 جنرلز کو عہدوں سے برطرف کردیا

پوتین نے روس کے 11 جنرلز کو عہدوں سے برطرف کردیا

کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر نے وزارت داخلہ ، روسی جیلوں کے مراکز اور روسی امداد اور تحقیقات کے اداروں میں تعینات 11 روسی جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

News Code 1879876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha