عراق کے شمال میں ترکی کے جنگي طیاروں کی بمباری

ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ پر ترک طیاروں نے بمباری کرکے کرد باغیوں کے متعدد ٹھاکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1879653

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =