ایران کے نائب صدر کی کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگيری نے کرمان میں شہداء کے مزآر پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگيری نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ ایرانی نائب صدر نے شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد صوبہ کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1879560

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =