مہر خبررساں ایجنسی نے خلیج آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی بحریہ کے سربراہ حمد بن عبداللہ الفطیس المری نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ قطر کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹینڈر کی پیشکش کے بعد ترک کمپنی ام ڈی ایس کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔
قطر کی بحریہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID 1879361
آپ کا تبصرہ