27 فروری، 2018، 5:50 PM

جمہوریہ چک کی عدالت نے صالح مسلم کو آزاد کردیا

جمہوریہ چک کی عدالت نے صالح مسلم کو آزاد کردیا

جمہوریہ چک کی ایک عدالت نے شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق سربراہ صالح مسلم کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جمہوریہ چک کی ایک عدالت نے شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق سربراہ صالح مسلم کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ صالح مسلم کو چمہوریہ چک نے ایسے وقت آزاد کیا ہے جب ترکی نے صالح مسلم کو واپس کرنے کا مطالبہ کررہا تھا۔

News ID 1879026

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha