29 دسمبر، 2017، 11:50 AM

ترک پولیس نے استنبول میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا

ترک پولیس نے استنبول میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا

ترکی کی پولیس نے استنبول میں کرد تنظیم پ ک ک کے دہشت گردانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی پولیس نے استنبول میں کرد تنظیم " پ ک ک " کے دہشت گردانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ پولیس کے مطابق  دہشت گردوں کا دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی سے دہشت گردانہ حملے میں استفادہ کا منصوبہ تھا جسے ناکام بنادیا گیا ہے پولیس کے مطابق دہشت گرد استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

News ID 1877672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha