مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان نے امریکہ سے بیت المقدس کے بارے میں فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ ناجائز ثابت ہوگیا۔ ترک صدر نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنا فیصلہ بنا تاخیر واپس لے۔ ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے امریکی صدر کی دھمکی کو مسترد کردیا۔ اور امریکہ کا فیصلہ " بڑی نہ " کہہ کر ٹھکرا دیا ہے۔
ترک صدر کا امریکہ سے بیت المقدس کے بارے میں فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ
ترکی کے صدر اردوغان نے امریکہ سے بیت المقدس کے بارے میں فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا فیصلہ ناجائز ثابت ہوگیا۔
News ID 1877517
آپ کا تبصرہ