18 دسمبر، 2017، 5:05 PM

سعودی عرب کے بادشاہ سے امریکی سی آئي اے کے سربراہ کی ملاقات

سعودی عرب کے بادشاہ سے امریکی سی آئي اے کے سربراہ کی ملاقات

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیشنل پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پمپیونے ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق فریقین نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر بھی موجود تھے۔

News ID 1877439

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha