6 نومبر، 2017، 11:16 AM

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں

امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی ایس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں۔  یک طرفہ پابندی کے تحت یہ افراد اب جنوبی کوریا کے کسی بھی شخص کے ساتھ تجارتی لین دین نہیں کرسکیں گے۔ ان تمام 18 افراد کا شمالی کوریا کے بینکوں سے براہ راست تعلق ہے۔ جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں سے 14 چین، 2 لیبیا اور 2 روس میں مقیم ہیں۔ پابندیا ایسی صورت میں عائد کی گئی ہیں جبکہ 2010 سے دونوں ممالک کے درمیان کوئی لین دین نہیں ہے۔

News ID 1876468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha