29 اکتوبر، 2017، 11:02 AM

برطانوی وزیر سمیت 4 پارلیمنٹ اراکین جنسی بداخلاقی میں ملوث

برطانوی وزیر سمیت 4 پارلیمنٹ اراکین جنسی بداخلاقی میں ملوث

برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکاانکشاف ہوا ہے برطانوی وزیر نے اپنی سیکریٹری کو اپنے حلقےکی خاتون کے لیے فحش اشیاء خریدنے پر مجبور کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکاانکشاف ہوا ہے برطانوی وزیر نے اپنی سیکریٹری کو اپنے حلقےکی خاتون کے لیے فحش اشیاء خریدنے پر مجبور کیا۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی اور لیبر پارٹی کے دو دو اسمبلی کے ارکان  کا جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ ادھر برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی کا بلاجواز جنسی استحصال کسی صورت قبول نہیں۔

News ID 1876280

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha