28 اکتوبر، 2017، 10:24 PM

یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے

یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور ایران کے دیگر اعلی حکام  کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1876275

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha