9 اگست، 2017، 2:00 PM

داعش کا خطرہ باقی / مشرق وسطی کے حالات پر تشویش

داعش کا خطرہ باقی / مشرق وسطی کے حالات پر تشویش

روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا خطرہ ابھی باقی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشرق وسطی کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا خطرہ ابھی باقی ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے جکارتہ میں اپنے انڈونیشیائی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  داعش کا خطرہ موجود ہے اور عالمی مسائل کو باہمی گفتگو اور مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ  روس اور انڈونیشیا کی سرحد پر داعش کی موجودگی بڑا خطرہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

News ID 1874453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha