17 جولائی، 2017، 3:41 PM

محمود عباس کا دورہ چین

محمود عباس کا دورہ چین

فلسطینی صدر محمود عباس آج چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ چینی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس آج چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ چینی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس چین کے صدر کی سرکاری دعوت پر چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وہ 20 جولائی تک چین کے دورے پر رہیں گے جہاں وہ چینی صدر اور دیگر اعلی حکام سے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1873939

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha