مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج اسرائیل کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ اسرائیلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے ہونے کا بھی امکان ہے۔اے ایف پی کے مطابق آج منگل (4 جولائی) سے شروع ہونے والا نریندر مودی کا دورہ اسرائیل کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا اسرائیل کا پہلا دورہ ہے جس کے بارے میں اسرائیلی حکام کا خیال ہے کہ یہ ایک تاریخی دورہ ثابت ہوگا۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج اسرائیل کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔
News ID 1873621
آپ کا تبصرہ