1 جولائی، 2017، 1:42 PM

ریاست منی پور میں بم دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک

ریاست منی پور میں بم دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستانی ریاست منی پور میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست منی پور میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریاست کے ضلع اوکھرول میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک آسام رائفلز سپاہی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے سپاہیوں کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

News ID 1873571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha