20 مئی، 2017، 11:13 AM

صدر حسن روحانی اب تک 40 ملین ووٹ میں سے 22 ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے حریفوں سے آگے

صدر حسن روحانی اب تک 40 ملین ووٹ میں سے  22 ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے حریفوں سے آگے

اسلامی جمہوریہ ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق ایران کےبارہویں صدارتی انتخاب کے ابتدائي نتائج کے مطابق موجودہ صدر اور صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی 40 ملین ووٹ میں سے 22 ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے اصلی حریف سید ابراہیم رئیسی سے آگے ہیں جبکہ سید ابراہیم رئیسی نے بھی اب تک 15 ملین سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق ایران کےالیکشن کمیشن کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےصدارتی انتخاب کے ابتدائي نتائج کے مطابق موجودہ صدر اور صدارتی امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی40 ملین ووٹ میں سے 22 ملین سے زائد ووٹ لیکر اپنے اصلی حریف سید ابراہیم رئیسی سے آگے ہیں  جبکہ سید ابراہیم رئیسی نے بھی اب تک 15 ملین سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صدارتی انتخابات کے آخری اور حتمی  نتائج کا اعلان  وزیر داخلہ رحمانی فضلی آج 2 بجے تک  کریں گے۔ انتخاب کے نتائج سے واضح ہوگیا ہے کہ صدر حسن روحانی بارہویں صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی کامیابی کا حتمی اعلان قانونی مراحل طے کرنے کے بعد کیا جائے گا۔

News ID 1872615

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha