18 مئی، 2017، 12:27 AM

سوڈان کے صدر عمر البشیر جمعہ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

سوڈان کے صدر عمر البشیر جمعہ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

سوڈان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان کے صدر عمر البشیر جمعہ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی عرب کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں منعقد ہونے والی امریکی اسلامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان کے صدر عمر البشیر جمعہ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی عرب کی طرف سے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں منعقد ہونے والی امریکی اسلامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ سوڈان کے وزیر خارجہ نے عمل البشیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی باہمی ملاقات کے بارے میں کچھ نہین کہا کیونکہ امریکی حکام پہلے عمر البشیر کے دورہ سعودی عرب کی مخالفت کرچکے ہیں۔

News ID 1872566

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha