23 اپریل، 2017، 12:36 PM

اسرائیلی فضائیہ کی شام کے علاقہ قنیطرہ پربمباری میں 3 افراد جاں بحق

اسرائیلی فضائیہ کی شام کے علاقہ قنیطرہ پربمباری میں 3 افراد جاں بحق

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قنیطرہ کے اطراف میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو اسرائیل، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قنیطرہ کے اطراف  میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو اسرائیل، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔ اسرائیلی حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ۔ اسرائیل نے دو روز قبل بھی قنیطرہ کے علاقہ میں بمباری کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل شام میں وہابی دہشت گردوں کو شکست سے بچانے کے لئے شامی فوج کو نشانہ بنا رہا ہے۔

News ID 1871991

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha