14 مارچ، 2017، 2:11 PM

شیخ عیسی قاسم کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوي

شیخ عیسی قاسم کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوي

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بےبنیاد کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے بحرینی حکومت نے ملک کی شیعہ اکثریت کو اپنی بربریت اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے کیس کی سماعت کو 7 مئی تک ملتوی کردیا ہے ۔ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حفاظت کے لئے شیعہ مسلمانوں نے ان کے گھر کے اردگرد انسانی حلقہ بنا رکھا ہے۔ بحرینی عوام کا کہنا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ان کی ریڈ لائن ہیں اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو آل خلیفہ کے ظلم و بربریت سے بچانے کے لئے وہ ہر قسم کیق ربانی پیش کرسکتے ہیں۔

News ID 1871076

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha