مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر حکومت کی بحرینی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے مزید 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جزیرہ سترہ میں شہید علی مؤمن کے 4 بھائیوں، شہید کے چچا زاد بھائی اور شہید کی بیوی کی بہن کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ بحرینی حکومت کے مظالم کے خلاف انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی کا سلسلہ جاری ہے۔

بحرین کی ظالم و جابر حکومت کی بحرینی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے مزید 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1871061
آپ کا تبصرہ