مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہروں میں اب تک 120 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
مظاہرین نے امریکہ ، اسرائیل اور بحرینی حکام کے خلاف نعرے لگائے اور بحرینی بادشاہ کو امریکی مزدور اور آلہ کار قراردیا ہے۔مظاہرین نے ممتاز عالم دین شیخ سلمان کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ