فلم/ آل خلیفہ کا بحرینی عوام پر ظلم و ستم جاری

بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت عوام کے پرامن مظاہروں کو کچلنے کے لئے طاقت کا بھر پور استعمال کررہی ہے بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔

                 

News Code 1861154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha