مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ اور دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کر رہے ہیں۔نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں امریکی صدر کے اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ میڈیا پر حملوں سے امریکہ میں جمہوریت متاثر ہورہی ہے۔اخبار نےصدر ٹرمپ کے اقدامات کو سوچی سمجھی پالیسی قرار دیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ اور دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کر رہے ہیں۔
News ID 1870710
آپ کا تبصرہ