11 فروری، 2017، 6:54 PM

رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سویڈن کے وزیر اعظم کی ملاقات

رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سویڈن کے وزیر اعظم کی ملاقات

سویڈن کے وزیر اعظم نے آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے وزیر اعظم اسٹفین لوفن  نے آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دوطرفہ تعلقات اور اہم عالمی امور پر روشنی ڈالی۔

News ID 1870377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha