مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی کئی بڑی کمپنیاں بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں ۔انہوں نے ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کو کاروبار کے لیے تباہ کن اور نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ ایپل،مائیکروسافٹ، گوگل، نیٹ فلیکس، جنرل موٹرزاور بوئنگ کے علاوہ گولڈ مین سیکس اور جنرل الیکٹرنک نے کہا ہے کہ پابندیوں کے نتیجے میں کمپنیاں باصلاحیت افراد کی خدمات سے محروم ہوجائیں گی جس کا اثر ان کے کاروبار پر پڑے گا۔ ادھر مشہو رکافی کمپنی ’اسٹار بکس‘ نے اپنے اسٹورز میں 10 ہزار پناہ گزینوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کی کئی بڑی کمپنیاں بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں ۔انہوں نے ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کو کاروبار کے لیے تباہ کن اور نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔
News ID 1870118
آپ کا تبصرہ