مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو وہابی دہشت گردون کا حامی بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران کے ایٹمی معاہدے پرگفتگو اور بات چيت کی ۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ نے کہاکہ 7 مسلم ملکوں پر ویزا پابندی کا مطلب تمام مسلمانوں پر پابندی نہیں، ٹرمپ نے کہاکہ 90 دن میں محفوظ پالیسیاں مرتب کرنے کےبعد تمام ملکوں کو ویزا جاری کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو وہابی دہشت گردون کا حامی بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔
News ID 1870087
آپ کا تبصرہ