یمنی فورسز کا نئے سال میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر پہلا میزائل حملہ

یمنی فورسز اور قبائل کا یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اس کے ظالمانہ ، بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نئے سال میں پہلا میزائل سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر داغا ہے جس میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل کا یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ  اور اس کے  ظالمانہ ، بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نئے سال میں پہلا میزائل سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر داغا ہے جس میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو تعز میں اپنے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1869500

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha