مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے آج یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقہ ہمدان میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی رعب کے نا وحشیانہ حملوں میں متعدد افراد شہدی اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ یمنی عوام کو کچلنے کے لئۓ سعودی عرب نے امریکہ سمیت دس ممالک کے ہمراہ یمن پر فوجی یلغار کا آئاز کرکھا ہے لیکن سعودی عرب کو وحشیانہ ہوائي حملوں کے باوجود شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے آج یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقہ ہمدان میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
News ID 1869341
آپ کا تبصرہ